: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کرکے انہیں حالیہ اسمبلی انتخابات میں ملنے والی جیت پر مبارک باد دی ہے۔وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری سین اسپائسر نے صحافیوں کو بتایا کہ مسٹر ٹرمپ
نے مسٹر مودی کو اسمبلی انتخابات
میں ان کی پارٹی کی جیت پر انہیں مبارک
باد دی ہے۔غور طلب ہے کہ حالیہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہوئے تھے اور اتر
پردیش، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور سمیت چار ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت
بنی تھی جبکہ پنجاب میں کانگریس کی حکومت بنی ہے۔